Sunan Ibne-Majah 1724صحیح
جمعہ کو روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 1724
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، أَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟، قَالَ: نَعَمْ، وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ.
محمد بن عباد بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ (رض) سے خانہ کعبہ کے طواف کے دوران پوچھا : کیا نبی اکرم ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے ؟ کہا : ہاں، اس گھر کے رب کی قسم !۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ٦٣ (١٩٨٤) ، صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٥٨٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٩٦، ٣١٢) ، سنن الدارمی/الصوم ٣٩ (١٧٨٩) (صحیح )
It was narrated that Muhammad bin Abbad bin Jafar said: While I was circumambulating the House, I asked Jabir bin Abdullah (RA) : Did the Prophet ﷺ forbid fasting on a Friday? He said: Yes, by the Lord of this House. (Sahih)