Sunan Ibne-Majah 1723صحیح
جمعہ کو روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 1723
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ إِلَّا بِيَوْمٍ قَبْلَهُ، أَوْ يَوْمٍ بَعْدَهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا، الا یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں رکھا جائے۔
تخریج دارالدعوہ : حدیث أبي بکر بن أبي شیبہ عن حفص أخرجہ : صحیح البخاری/الصوم ٦٣ (١٩٨٥) ، صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٤) ، وحدیث أبي بکر بن أبي شیبہ عن أبي معاویہ قد أخرجہ : صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٤) ، سنن ابی داود/الصوم ٥٠ (٢٤٢٠) ، سنن الترمذی/الصوم ٤٢ (٧٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٥٨) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade fasting on a Friday unless it (is joined to) the day before or the day after." (Sahih)