Sunan Ibne-Majah 1658صحیح
مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہورتا ہے
حدیث نمبر: 1658
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَا صُمْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بہ نسبت ٣٠ دن کے زیادہ تر انتیس دن کے روزے رکھے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٦٢٢، ومصباح الزجاجة : ٦٠٢) (حسن صحیح) (ملاحظہ ہو : صحیح أبی داود : ٢٠١١ )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: (The months in which) We fasted twenty-nine days at the time of the Messenger of Allah ﷺ were more than (the months in which) we fasted thirty days. (Sahih)