Sunan Ibne-Majah 1657صحیح
مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہورتا ہے
حدیث نمبر: 1657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ هَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا، وَعَقَدَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ فِي الثَّالِثَةِ.
سعد بن ابی وقاص (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا ہے، تیسری دفعہ میں ٢٩ کا عدد بنایا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ٤ (١٠٨٦) ، سنن النسائی/الصیام ٨ (٢١٣٧، ٢١٣٨) ، (تحفة الأشراف : ٣٩٢٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٨٤) (صحیح )
It was narrated from Muhammad bin Sad bin Abu Waqqas that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The month is like that and like that and like that: and he showed nine fingers on the third time to indicate twenty-nine." (Sahih)