Sunan Ibne-Majah 2672صحیح
کوئی بھی دوسرے پر جرم نہیں کرتا (یعنی کسی کے جرم کا مواخذہ دوسرے سے نہ ہوگا)
حدیث نمبر: 2672
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ الْقَطَّانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَى أُخْرَى.
اسامہ بن شریک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے جرم کا ذمہ دار نہ ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأ شراف : ١٣٠، ومصباح الزجاجة : ٩٤٣) (حسن صحیح )
It was narrated from Usamah bin Sharik that the Messenger of Allah ﷺ said: "No person will be punished because of anothers crime."