Sunan Ibne-Majah 2670صحیح
کوئی بھی دوسرے پر جرم نہیں کرتا (یعنی کسی کے جرم کا مواخذہ دوسرے سے نہ ہوگا)
حدیث نمبر: 2670
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْطَارِقٍ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِيَقُولُ: أَلَا لَا تَجْنِي أُمٌّ عَلَى وَلَدٍ أَلَا لَا تَجْنِي أُمٌّ عَلَى وَلَدٍ.
طارق محاربی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا، یہاں تک کہ میں نے آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی، آپ ﷺ فرما رہے تھے خبردار ! کوئی ماں اپنے بچے کے جرم میں نہیں پکڑی جائے گی، خبردار ! کوئی ماں اپنے بچے کے جرم میں نہیں پکڑی جائے گی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٩٩٠، ومصباح الزجاجة : ٩٤١) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/القسامة ٣٥ (٤٨٣٧) (صحیح )
It was narrated that Tariq AI-Muharibi said: “I saw the Messenger of Allah ﷺ raising his hands until I saw the whiteness of his armpits, saying: No child should be punished because of his mothers crime, no child should be punished because of his mothers crime.