Sunan Ibne-Majah 2668ضعیف
قصاص صرف تلوار سے لیا جائے
حدیث نمبر: 2668
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ.
ابوبکرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قصاص صرف تلوار سے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشر اف : ١١٦٦٩، ومصباح الزجاجة : ٩٣٩) (ضعیف) (سند میں مبارک بن فضالہ اور حسن بصری مدلس ہیں، اور دونوں نے روایت عنعنہ سے کی ہے، نیز حسن بصری نے ابوبکرة (رض) سے یہ حدیث نہیں سنی، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٢٢٢٩ )
It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah ﷺ said: "There is no retaliation except with the sword."