Sunan Ibne-Majah 2667صحیح
قصاص صرف تلوار سے لیا جائے
حدیث نمبر: 2667
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي عَازِبٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ.
نعمان بن بشیر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قصاص صرف تلوار سے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٦٤٦، ومصباح الزجاجة : ٩٤٠) (ضعیف جدا) (سند میں جابر الجعفی ضعیف ہے، بلکہ کذاب ہے، نیز ملاحظہ ہو : الإروا : ٧ /٢٨٧ )
It was narrated from Nurnan bin Bashir that the Messenger of Allah ﷺ said: "There is no retaliation except with the sword."