Sunan Ibne-Majah 3902صحیح
خواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت
حدیث نمبر: 3902
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، إِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِلشَّيْطَانِ أَنْ يَتَمَثَّلَ فِي صُورَتِي.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا یقیناً اس نے مجھے دیکھا، کیونکہ شیطان کے لیے جائز نہیں کہ وہ میری صورت اپنائے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرؤیا ١ (٢٢٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٩١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٥٠) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot appear in my form." (Sahih)