Sunan Ibne-Majah 3901صحیح
خواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت
حدیث نمبر: 3901
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے یقیناً مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں اپنا سکتا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٠٤٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/العلم ٣٩ (١١٠) ، الأدب ١٠٩ (٦١٩٧) ، صحیح مسلم/الرؤیا ١ (٢٢٦٦) ، سنن ابی داود/الأدب ٩٦ (٥٠٢٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot appear in my form." (Sahih)