Sunan Ibne-Majah 3898صحیح
مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
حدیث نمبر: 3898
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ سُبْحَانَهُ: لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَةِ سورة يونس آية 64، قَالَ: هِيَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ.
عبادہ بن صامت (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان : لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة (سورة يونس : ٦٣ ) ان کے لیے دنیا کی زندگی اور آخرت میں خوشخبری ہے کے بارے میں سوال کیا (کہ اس آیت کا کیا مطلب ہے ؟ ) تو آپ ﷺ نے فرمایا : یہ اچھے خواب ہیں جنہیں مسلمان دیکھتا ہے یا اس کے لیے کوئی اور دیکھتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الرؤیا ٣ (٢٢٢٥) ، (تحفة الأشراف : ٥١٢٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٣١٥، ٣٢١) ، سنن الدارمی/الرؤیا ١ (٢١٨٢) (صحیح )
It was narrated that Ubadahh bin Samit said: "I asked the Messenger of Allah( ﷺ saw) the about the Saying of Allah, Glorious is He: For them are glad tidings, in the life of the present world, and in the Hereafter” He said: Those are good dreams that a Muslim sees or are seen about him:" (Hasan)