Sunan Ibne-Majah 3897صحیح
مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
حدیث نمبر: 3897
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اچھا خواب نبوت کا سترواں حصہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرؤیا (٢٢٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٧٨٣٧، ٧٩٥٧) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) said: A righteous dream is one of the seventy parts of prophecy.’”(Sahih)