Sunan Ibne-Majah 3894صحیح
مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
حدیث نمبر: 3894
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرؤیا (٢٢٦٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٢٨٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/التعبیر ٢ (٦٩٨٧) ، سنن ابی داود/الأدب ٩٦ (٥٠١٨) ، سنن الترمذی/الرؤیا ١ (٢٢٧١) ، موطا امام مالک/الرؤیا ١ (٣) ، سنن الدارمی/الرؤیا ٢ (٢١٨٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet(saw) said: “The dream of a believer is one of the forty-six parts of prophecy." (Sahih)