Sunan Ibne-Majah 3893صحیح
مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
حدیث نمبر: 3893
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ مِنَ الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التعبیر ٢ (٦٩٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٠٦) ، وقد أٰخرجہ : صحیح مسلم/الرؤیاح ٧ (٢٢٦٤) ، سنن الترمذی/الرؤیا ٢ (٢٢٧٢) ، موطا امام مالک/الرؤیا ١ (١) ، مسند احمد (٣/١٢٦، ١٤٩) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "A good dream from a righteous man is one of the forty-six parts of prophecy."