Sunan Ibne-Majah 2601صحیح
تعزیر کا بیان
حدیث نمبر: 2601
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: لَا يُجْلَدُ أَحَدٌ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ.
ابوبردہ بن نیار انصاری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے : دس کوڑے سے زیادہ کسی کو نہ لگائے جائیں سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کوئی حد جاری کرنا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحدود ٤٢ (٦٨٤٨، ٦٨٤٩، ٦٨٥٠) ، صحیح مسلم/الحدود ٩ (١٧٠٨) ، سنن ابی داود/الحدود ٣٩ (٤٤٩١، ٤٤٩٢) ، سنن الترمذی/الحدود ٣٠ (١٤٦٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٦٦، ٤/٤٥) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٢٠) ، سنن الدارمی/الحدود ١١ (٢٣٦٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Burdah bin Niyar that the Messenger of Allah ﷺ used to say. "No one should be given more than ten lashes, except in the case of one of the legal punishments of Allah."