Sunan Ibne-Majah 2600صحیح
مسجدوں میں حدود قائم کرنے سے ممانعت
حدیث نمبر: 2600
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ شُعَيْبٍ يُحَدِّثُ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ جَلْدِ الْحَدِّ فِي الْمَسَاجِدِ.
عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مساجد میں حد کے نفاذ سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٨٠٢، ومصباح الزجاجة : ٩١٩) (حسن) (سند میں ابن لہیعہ اور محمد بن عجلان ضعیف ہیں، لیکن شواہد سے یہ حسن ہے )
Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ forbade lashing for the legal punishment in the Masjids.