Sunan Ibne-Majah 3034صحیح
سوار ہو کر کنکریاں مارنا۔
حدیث نمبر: 3034
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ عَلَى رَاحِلَتِهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر جمرہ کو کنکریاں ماریں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الحج ٦٣ (٨٩٩) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٦٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣٢) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ stoned the Pillar from atop his mount.(Hasan)