Sunan Ibne-Majah 3033صحیح
جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد اس کے پاس نہ ٹھہرے۔
حدیث نمبر: 3033
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَمَى جَمَرَ الْعَقَبَةِ مَضَى، وَلَمْ يَقِفْ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب جمرہ عقبہ کی رمی کرلی تو چلے گئے، رکے نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٤٨٤، ومصباح الزجاجة : ١٠٥٦) (صحیح) (سند میں سوید بن سعید متکلم فیہ ہیں، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It was narrated that Ibn Abbas said: "When the Messenger of Allah ﷺ had stoned Aqabahh Pillar, he would continue on, and would not stay there."(Sahih)