Sunan Ibne-Majah 2969صحیح
حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔
حدیث نمبر: 2969
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : لبيك بعمرة وحجة حاضر ہوں عمرہ اور حج کے ساتھ ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٢٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی آپ نے عمرہ اور حج کا تلبیہ ایک ساتھ پکارا۔
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ said: "Labbaika bi.Umratin wa hajjatin [Here I am (O Allah), for Umrah and Hajj." (Sahih)