Sunan Ibne-Majah 2968صحیح
حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔
حدیث نمبر: 2968
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحِجَّةً.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے، میں نے آپ کو حج اور عمرہ کا ایک ساتھ تلبیہ پکارتے ہوئے سنا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٣٤ (١٢٥١) ، سنن ابی داود/الحج ٢٤ (١٧٩٥) ، سنن النسائی/الحج ٤٩ (٢٧٣٠) ، (تحفة الأشراف : ١٦٥٣) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الحج ١١ (٨٢١) ، مسند احمد (٣/٩٩، ٢٨٢) ، سنن الدارمی/المناسک ٧٨ (١٩٦٥) (صحیح )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "We went out with the Messanger of Allah ﷺ to Makkah, and I heard him. say: L abaika Umratan Wa hajjatan tere i am (O Allah), for Umran and Hajj. " (Sahih)