Sunan Ibne-Majah 2932صحیح
محرم کو تہبند نہ ملے تو پائجامہ پہن لے اور جوتا نہ ملے تو موزہ پہن لے۔
حدیث نمبر: 2932
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو جوتے نہ پائے تو وہ موزے پہن لے، اور انہیں کاٹ کر ٹخنوں سے نیچے کرلے ۔
تخریج دارالدعوہ : حدیث نافع تقدم تخریجہ، (٢٩٢٩) ، وحدیث عبد اللہ بن دینار تقدم تخریجہ، (٢٩٣٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٩٣٠) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever does not have sandals Jet him wear leather socks, and let him cut them to below the ankle." (Sahih)