Sunan Ibne-Majah 2797صحیح
اللہ سبحانہ وتعالی کی راہ میں قتال کرنا۔
حدیث نمبر: 2797
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي أَبُو شُرَيْحٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شُرَيْحٍ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ مِنْ قَلْبِهِ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ.
سہل بن حنیف (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے شہادت کا طالب ہو، اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے مرتبے پر پہنچا دے گا، گرچہ وہ اپنے بستر ہی پر فوت ہوا ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإمارة ٤٦ (١٩٠٩) ، سنن ابی داود/الصلا ة ٣٦١ (١٥٢٠) ، سنن الترمذی/فضائل الجہاد ١٩ (١٦٥٣) ، سنن النسائی/الجہاد ٣٦ (٣١٦٤) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٥٥) ، سنن الدارمی/الجہاد ١٦ (٢٤٥١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: کیونکہ اس کی نیت شہادت کی تھی اور نی ۃ المومن خیر من عملہ مشہور ہے۔
Sahl bin Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif narrated from his father, from his grandfather that the Prophet ﷺ said: "Whoever asks Allah for martyrdom, sincerely from his heart, Allah will cause him to reach the status of the martyrs even if he dies in his bed." (Sahih)