Sunan Ibne-Majah 1617ضعیف
میّت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1617
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أَمِّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِ عَظْمِ الْحَيِّ فِي الْإِثْمِ.
ام المؤمنین ام سلمہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مردہ کی ہڈی کے توڑنے کا گناہ زندہ شخص کی ہڈی کے توڑنے کی طرح ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٨٢٧٧) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن زیاد مجہول ہیں، لیکن فِي الإِثْمِ کے لفظ کے علاوہ بقیہ حدیث بطریق عائشہ (رض) صحیح ہے، کماتقدم، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٣ /٢١٥ )
It was narrated from Umm Salamah that the Prophet ﷺ said: "Breaking the bones of the deceased is, in sin, like breaking his bones when he is alive." (Daif)