Sunan Ibne-Majah 1616صحیح
میّت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1616
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مردے کی ہڈی کو توڑنا زندہ شخص کی ہڈی کے توڑنے کی طرح ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجنائز ٦٤ (٣٢٠٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/ ٥٨، ١٠٠، ١٠٥، ١٦٩، ٢٠٠، ٤٦٤) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Breaking the bones of the deceased is like breaking his bones when he is alive." (Hasan)