Sunan Ibne-Majah 1556صحیح
لحد کا اولیٰ ہونا
حدیث نمبر: 1556
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَى اللَّبِنِ نَصْبًا، كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ.
سعد بن ابی وقاص (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے (اپنے انتقال کے وقت) کہا : میرے لیے بغلی قبر (لحد) بنانا، اور کچی اینٹوں سے اس کو بند کردینا، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے کیا گیا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ٢٩ (٩٦٦) ، سنن النسائی/الجنائز ٨٥ (٢٠١٠) ، (تحفة الأشراف : ٣٨٦٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٦٩، ١٧٣، ١٨٤) (صحیح )
It was narrated that Sad said: "Make a niche-grave for me, and block it up with bricks as was done for the Messenger of Allah ﷺ ." (Sahih)