Sunan Ibne-Majah 1555صحیح
لحد کا اولیٰ ہونا
حدیث نمبر: 1555
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا.
جریر بن عبداللہ بجلی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بغلی قبر (لحد) ہمارے لیے ہے، اور صندوقی اوروں کے لیے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٢٠٩، ومصباح الزجاجة : ٥٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٥٧، ٣٥٩، ٣٦٢) (صحیح) (شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں ابوالیقظان عثمان بن عمیر ضعیف ہیں )
It was narrated that [arir bin Abdullah AI-Bajali said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The niche-grave is for us and the ditch-grave is for others. (Daif)