Sunan Ibne-Majah 1532صحیح
قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
حدیث نمبر: 1532
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْأَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ.
بریدہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک میت کی اس کے دفن کر دئیے جانے کے بعد نماز جنازہ پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٩٤٣، ومصباح الزجاجة : ٥٤٤) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے کیونکہ ابو سنان مہران، اور محمد بن حمید متکلم فیہ راوی ہیں )
It was narrated from Ibn Buraidah from his father that the Prophet ﷺ offered the funeral prayer for a deceased person after he had been buried. (Sahih)