Sunan Ibne-Majah 1531صحیح
قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
حدیث نمبر: 1531
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى عَلَى قَبْرٍ بَعْدَ مَا قُبِرَ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک قبر پر دفن کیے جانے کے بعد اس میت کی نماز جنازہ پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ٢٣ (٩٥٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٠٦، ٣/١٣٠) (صحیح )
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ offered the funeral prayer at a grave after the burial. (Sahih)