Sunan Ibne-Majah 1493صحیح
نماز جنازہ کے وقت امام کہاں کھڑا ہو ؟
حدیث نمبر: 1493
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: الْحُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ أَخْبَرَنِي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْسَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ الْفَزَارِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ وَسَطَهَا.
سمرہ بن جندب فزاری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھائی جو زچگی میں مرگئی تھی ١ ؎، تو آپ اس کے بیچ میں کھڑے ہوئے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحیض ٢٩ (٣٣٢) ، الجنائز ٦٢ (١٣٣٢) ، ٦٣ (١٣٣٣) ، صحیح مسلم/الجنائز ٢٧ (٩٦٤) ، سنن ابی داود/الجنائز ٥٧ (٣١٩٥) ، سنن الترمذی/الجنائز ٤٥ (١٠٣٥) ، سنن النسائی/الحیض ٢٥ (٣٩٣) ، الجنائز ٧٣ (١٩٧٨) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٤، ١٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس عورت کی کنیت ام کعب ہے جیسا کہ نسائی کی روایت میں اس کی ہے۔
It was narrated from Samurah bin Jundab Al-Eazari I that the Messenger of Allah ﷺ offered the funeral prayer for a woman who had died in Nifas} and he stood level with her middle. (i.e. her waist)." (Sahih)