Sunan Ibne-Majah 1492صحیح
میّت کی تعریف کرنا
حدیث نمبر: 1492
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ، فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فِي مَنَاقِبِ الْخَيْرِ، فَقَالَ: وَجَبَتْ، ثُمَّ مَرُّوا عَلَيْهِ بِأُخْرَى، فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فِي مَنَاقِبِ الشَّرِّ، فَقَالَ: وَجَبَتْ، إِنَّكُمْ شُهَدَاءُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو اس کی اچھی خصلتوں کی تعریف کی گئی، تو آپ ﷺ نے فرمایا : اس پر (جنت) واجب ہوگئی پھر آپ کے پاس سے ایک اور جنازہ گزرا، اس کی بری خصلتوں کا تذکرہ ہوا، آپ ﷺ نے فرمایا : اس پر (جہنم) واجب ہوگئی، تم لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٥٠٧٤، ومصباح الزجاجة : ٥٣١) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٨٠ (٣٢٣٣) ، سنن النسائی/الجنائز ٥٠ (١٩٣٥) ، مسند احمد (٢/٢٦١، ٤٩٩) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "A funeral passed by the Prophet ﷺ and they praised (the deceased) and spoke well of him and mentioned his good characteristics. He said: (paradise is) guaranteed for him: Then another funeral passed by and they spoke badly of him and mentioned his bad characteristics, and he (the Prophet ﷺ ) said: (Hell is) guaranteed for him. You are the witnesses of Allah on earth. (Hasan)