Sunan Ibne-Majah 634صحیح
حائضہ ( ہاتھ بڑ ھا کر) مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے )۔
حدیث نمبر: 634
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی، اور رسول اللہ ﷺ میری گود میں اپنا سر مبارک رکھتے، اور قرآن کریم کی تلاوت فرماتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحیض ٣ (٢٩٧) ، التوحید ٥٢ (٧٥٤٩) ، صحیح مسلم/الحیض ٣ (٢٩٧) ، سنن ابی داود/الطہارة ١٠٣ (٢٦٠) ، سنن النسائی/الطہارة ١٧٥ (٢٧٥) ، الحیض ١٦ (٣٨١) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٥٨) ، مسند احمد (٦/١١٧، ١٣٥، ١٩٠، ٢٠٤، ٢٥٨) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to put his head in my lap when I was menstruating and recite Quran."