Sunan Ibne-Majah 597ضعیف
ہر بال کے نیچے جنابت ہے
حدیث نمبر: 597
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعَرَةٍ جَنَابَةً، فَاغْسِلُوا الشَّعَرَ، وَأَنْقُوا الْبَشَرَةَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر بال کے نیچے جنابت ہے، لہٰذا تم بالوں کو دھویا کرو، اور بدن کی جلد کو صاف کیا کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٩٨ (٢٤٨) ، سنن الترمذی/الطہا رة ٧٨ (١٠٦) ، (تحفة الأشراف : ١٤٥٠٢) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں حارث بن وجیہ ضعیف ہیں )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Under every hair there is the state of sexual impurity, so wash the hair and cleanse the skin."