Sunan Ibne-Majah 2291صحیح
مرد اپنی اولاد کا مال کس حدتک استعمال کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 2291
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي مَالًا وَوَلَدًا، وَإِنَّ أَبِي يُرِيدُ أَنْ يَجْتَاحَ مَالِي، فَقَالَ: أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا : اللہ کے رسول ! میرے پاس مال اور اولاد دونوں ہیں، اور میرے والد میرا مال ختم کرنا چاہتے ہیں ! آپ ﷺ نے فرمایا : تم اور تمہارا مال دونوں تمہارے والد کے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٠٩٣، ومصباح الزجاجة : ٨٠٥) (صحیح )
It was narrated from [Sbir bin Abdullah that a man said: "O Messenger of Allah, I have wealth and a son, and my father wants to take all my wealth." He said: "You and your wealth belong to your father." (Sahih)