Sunan Ibne-Majah 2245ضعیف
غلام کو واپس کرنے کا اختیار۔
حدیث نمبر: 2245
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا عُهْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعٍ.
عقبہ بن عامر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : چار دن کے بعد بیچنے والا ذمہ دار نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/البیوع ٧٢ (٣٥٠٦) ، (تحفة الأشراف : ٩٩١٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٤٣، ١٥٠، ١٥٢) ، سنن الدارمی/البیوع ١٨ (٢٥٩٤) (ضعیف) (سند میں ہشیم مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے )
Itwas narrated from Uqbah bin Amir that the Messenger of Allah ﷺ said: "There is no contractual obligation after four (days)." (Daif)