Sunan Ibne-Majah 2244ضعیف
غلام کو واپس کرنے کا اختیار۔
حدیث نمبر: 2244
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے والے پر غلام یا لونڈی کو واپس لینے کی ذمہ داری تین دن تک ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجة، (تحفة الأشراف : ٤٦٠٨، ومصباح الزجاجة : ٧٩٠) (ضعیف) (حسن بصری نے یہ حدیث سمرہ بن جندب (رض) سے نہیں سنی ہے، کیونکہ حدیث عقیقہ کے علاوہ کسی دوسری حدیث کا سماع ان سے صحیح نہیں ہے )
It was narrated from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah ﷺ said: "The contractual obligation regarding a slave lasts for three days.(Daif)