Sunan Ibne-Majah 2203صحیح
خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔
حدیث نمبر: 2203
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا، إِذَا بَاعَ سَمْحًا، إِذَا اشْتَرَى سَمْحًا، إِذَا اقْتَضَى.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے، جو نرمی کرے جب بیچے، نرمی کرے جب خریدے، اور نرمی کرے جب تقاضا کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ١٦ (٢٠٧٦) ، (تحفة الأشراف : ٣٠٨٠) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/البیوع ٧٦ (١٣٢٠) (صحیح )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "May Allah have mercy on a person who is lenient when he sells, lenient when he buys, and lenient when he asks for payment." (Sahih)