Sunan Ibne-Majah 2202صحیح
خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔
حدیث نمبر: 2202
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ، قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَدْخَلَ اللَّهُ الْجَنَّةَ رَجُلًا كَانَ سَهْلًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا.
عثمان بن عفان (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو جنت میں لے جائے جو نرمی کرنے والا ہو، خواہ بیچ رہا ہو یا خرید رہا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/البیوع ١٠٢ (٤٧٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٩٨٣٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٥٨، ٦٧، ٧٠) (حسن) (سند میں عطاء بن فروخ اور عثمان بن عفان (رض) کے مابین انقطاع ہے، لیکن شواہد کی بناء پر یہ حسن، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ١١٨٨ )
Uthman bin Affan narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: "Allah will admit to Paradise a man who was lenient when he sold and when he bought." (Sahih)