Sunan Ibne-Majah 2191ضعیف
جب دو با اختیار شخص بیع کریں تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔
حدیث نمبر: 2191
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بَاعَ الْمُجِيزَانِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ.
سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب دو اختیار رکھنے والے ایک چیز کی بیع کریں تو جس نے پہلے بیع کی، اس کا اعتبار ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٤٥٨٢، ٩٩١٨) (ضعیف) (سند میں حسن بصری ہیں جن کا سماع سمرة (رض) سے صرف عقیقہ کی حدیث کا ہے، دوسری احادیث کا نہیں )
It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah ﷺ said: “If two (separate) authorized persons make a sale (of the same thing), then the first transaction is the one that is valid” (Hasan)