Sunan Ibne-Majah 2190ضعیف
جب دو با اختیار شخص بیع کریں تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔
حدیث نمبر: 2190
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَوْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا.
عقبہ بن عامر (رض) یا سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے ایک چیز دو آدمیوں کے ہاتھ بیچی، تو جس کے ہاتھ پہلے بیچی اس کو وہ چیز ملے گی ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٢٢ (٢٠٨٨) ، سنن الترمذی/النکاح ٢٠ (١١١٠) ، سنن النسائی/البیوع ٩٤ (٤٦٨٦) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٨٢، ٩٩١٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٨، ١١، ١٢، ١٨، ٢٢) ، سنن الدارمی/النکاح ١٥ (٢٢٣٩) (ضعیف) (سند میں حسن بصری ہیں، جن کا سماع سمرة (رض) سے صرف عقیقہ کی حدیث کا ہے، دوسری احادیث کا نہیں )
It was narrated from Uqbah bin Amir or Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah ﷺ said: "Any man who sells to two men, it is for the one who was first." (Hasan)