Sunan Ibne-Majah 500صحیح
دودھ پی کر کلی کرنا
حدیث نمبر: 500
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَضْمِضُوا مِنَ اللَّبَنِ فَإِنَّ لَهُ دَسَمًا.
سہل بن سعد ساعدی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دودھ پی کر کلی کرلیا کرو کیونکہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۔
Abdul-Muhaimin bin Abbas bin Sahl bin Sad As-Saidi narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Rinse your mouths after drinking milk, for it has some greasiness in it."