Sunan Ibne-Majah 499صحیح
دودھ پی کر کلی کرنا
حدیث نمبر: 499
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَرِبْتُمُ اللَّبَنَ فَمَضْمِضُوا فَإِنَّ لَهُ دَسَمًا.
ام المؤمنین ام سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : جب تم دودھ پیو تو کلی کرلیا کرو کیونکہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۔
It was narrated that Umm Salamah, the wife of the Prophet ﷺ said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If you drink milk, then rinse your mouths, for there is some greasiness in it.