Sunan Ibne-Majah 409صحیح
خوب اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا اور ناک صاف کرنا
حدیث نمبر: 409
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، وَدَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص وضو کرے تو اچھی طرح ناک میں پانی چڑھا کر جھاڑے، اور جب استنجاء کرے تو طاق ڈھیلے استعمال کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٢٥ (١٦١) ، صحیح مسلم/الطہارة ٨ (٢٣٧) ، سنن النسائی/الطہارة ٧٢ (٨٨) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٤٧) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الطہار ة ١ (٣) ، مسند احمد (٢/٢٣٦، ٢٧٧، ٤٠١) ، سنن الدارمی/الطہارة ٣٢ (٧٣٠) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever performs ablution, let him clean his nose, and whoever uses pebbles to clean himself after defecating, let him use an odd number."