Sunan Ibne-Majah 408صحیح
خوب اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا اور ناک صاف کرنا
حدیث نمبر: 408
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ سُلَيْمَانَ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ قَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَنْثِرُوا مَرَّتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دو بار یا تین بار اچھی طرح ناک میں پانی چڑھا کر جھاڑو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٥٥ (١٤١) ، (تحفة الأشراف : ٦٥٦٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٨، ٣١٥، ٣٥٢) (صحیح )
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Sniff up water into the nostrils thoroughly, two or three times."