Sunan Ibne-Majah 344صحیح
قضاء حاجت کے لئے جمع ہونا اور اس وقت گفتگو کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 344
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ٹھہرے ہوئے پانی میں کوئی شخص ہرگز پیشاب نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٣٦ (٧٠) ، (تحفة الأشراف : ١٤١٣٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الوضو ٦٩ (٢٣٩) ، صحیح مسلم/الطہارة ٢٨ (٢٨٢) ، سنن النسائی/الطہارة ٤٦ (٥٨) ، مسند احمد (٢/٣١٦، ٣٤٦، ٣٦٢، ٤٦٤) ، سنن الدارمی/الطہارة ٥٤ (٧٥٧) (حسن صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: No one among you should urinate into standing water."