Sunan Ibne-Majah 315صحیح
پتھروں سے استنجا کرنا اور (استنجا میں) گوبر اور ہڈی (استعمال کرنے) سے ممانعت
حدیث نمبر: 315
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، جَمِيعًا، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الِاسْتِنْجَاءِ ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ.
خزیمہ بن ثابت (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : استنجاء کے لیے تین پتھر ہوں جن میں گوبر نہ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٢١ (٤١) ، (تحفة الأشراف : ٣٥٢٩) ، مسند احمد (٥/٢١٣، ٢١٤) ، سنن الدارمی/الطہارة ١١ (٦٩٨) (صحیح )
It was narrated that Khuzaimah bin Thâbit said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘For cleaning yourself you need three stones, no one of them being dung.” (Da’if)