Sunan Ibne-Majah 269صحیح
وضو اور غسل جنابت کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر: 269
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد پانی سے وضو، اور ایک صاع پانی سے غسل کیا کرتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٧٠٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٣ (٢٥١) ، سنن ابی داود/الطہارة ٤٤ (٩٣) ، سنن النسائی/الطہارة ١٤٤ (٢٣١) ، مسند احمد (٣/٢٧٠) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sa’. (Sahih)