Sunan Ibne-Majah 268صحیح
وضو اور غسل جنابت کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر: 268
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے، اور ایک صاع پانی سے غسل۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہا رة ٤٤ (٩٢) ، سنن النسائی/الطہارة ١٣ (٣٤٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٢١، ٢١٨، ٢٣٤، ٢٣٨، ٢٤٩) (صحیح )
It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sâ’.”(Sahih)