Sunan Ibne-Majah 886صحیح
سجدے کا بیان
حدیث نمبر: 886
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا أَحْمَرُ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنْ كُنَّا لَنَأْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا يُجَافِي بِيَدَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ إِذَا سَجَدَ.
صحابی رسول احمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب سجدہ کرتے تو ہاتھوں (اور بازوؤں) کو پہلووں سے اتنا دور کرتے کہ ہمیں (اس مشقت کی کیفیت کو دیکھ کر) ترس آتا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٥٨ (٩٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٨٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٤٢، ٥/٣١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: کیونکہ الگ رکھنے کی وجہ سے آپ کو کافی مشقت اٹھانی پڑتی تھی۔
Ahmar, the Companion of the Messenger of Allah ﷺ narrated to us: “We used to feel sorry for the Messenger of Allah ﷺ because he took pains to keep his arms away from his sides when he prostrated.” (Hasan)