Sunan Ibne-Majah 885صحیح
سجدے کا بیان
حدیث نمبر: 885
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ: وَجْهُهُ، وَكَفَّاهُ، وَرُكْبَتَاهُ، وَقَدَمَاهُ.
عباس بن عبدالمطلب (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں : اس کا چہرہ، اس کی دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں قدم ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصلاة ٤٤ (٤٩٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٥٥ (٨٩١) ، سنن الترمذی/الصلاة ٨٨ (٢٧٢) ، سنن النسائی/التطبیق ٤١ (١٠٩٥) ، ٤٦ (١١٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٥١٢٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١ /٢٠٦، ٢٠٨، ١٠٩٨) (صحیح )
It was narrated from Abbas bin Abdul-Muttalib that he heard the Prophet ﷺ say: "When a person prostrates, seven parts of his body proslrate with him: His face, his two hands, his two knees, and his two feet." (Sahih)