Sunan Ibne-Majah 830ضعیف
کبھی کبھار ظہر وعصر کی نماز میں ایک آیت آواز سے پڑھنا
حدیث نمبر: 830
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ، فَنَسْمَعُ مِنْهُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ، وَالذَّارِيَاتِ.
براء بن عازب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے تو ہم سورة لقمان اور سورة ذاريات کی کئی آیتوں کے بعد کوئی آیت سن لیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الافتتاح ٥٥ (٩٧٢) ، (تحفة الأشراف : ١٨٩١) (ضعیف) (سند میں ابواسحاق مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت ہے، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٤١٢٠ )
It was narrated that Bard bin Azib (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to lead us for the Zuhr, and we would hear him reciting a Verse after the Verses from Surat Luqman (31) and Adh-Dhariyat (51)." (Daif)